Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
انسایکلو پیڈیا آف پاکستان
بسم اللہ الرحمان النرحیم
Sariki Province
سرائیکی صوبہ
سرائیکی صوبہ
سرائیکی صوبہ سرچ بلاگ انسایکلو پیڈیا آف پاکستان کاحصہ ہے
اور یہ پاکستان کےاہم ترین سرائیکی صوبے
کے بارے میں معلومات کا بلاگ ہے. سرائیکی صوبہ سرچ بلاگ بنیادی طور پر یہ اردوزبان میں سرائیکی صوبہ کے بارے میں آن لائین،، انسائکلو پیڈیا آف پاکستان ،، کا حصہ ہے
جو ریسرچ سینٹر فارپاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرزکی جانب سے
،پاکستان کے اہم ترین سرائیکی صوبہ کے بارے میں تحقیق اور تفتیش کے بعد تشکیل دیا جارہا ہے.
سرائیکی صوبہ سرچ بلاگ میں سرائیکی صوبہ کے تمام ہی معاملات کے بارے میں ہر طرح کی معلومات فراہم کرنے کی کوشش کی جائی گی
۔ یہ سرائیکی صوبہ کے عوام اورسرائیکی صوبہ کے اہم ترین افراد ان کے مشن اور ان کی جدوجہد کے بارے میں جاننے اور سمجھنےکا ایک زریعہ بھی ہے۔
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا سرائیکی صوبہ سرچ بلاگ دواہم زبانوں اردو اور انگلش زبان میں موضوعات اور معلومات کو فراہم کرے گا ۔
ریسرچ سینٹر پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کا مشن ہے کہ ان معلومات کو پاکستان کی تمام علاقائی زبانوں کے ذریعے پاکستان عوام تک پہنچایا جائے کیونکہ جاننے اور سمجھنے کا حق ہر انسان کا ہے خواہ وہ کوئی سی بھی زبان بولتا ہو خواہ وہ کسی بھی مذہب یا خطے سے تعلق رکھتا ہو
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز کے بلاگ میں پاکستان کے اس سب سے اہم صوبے سندھ کے مندرجہ زیل معاملات کے بارے میں خصوصیت کے ساتھ توجے دی جائے گی۔
موضوعات کی ترتیب اس طرح سے ہوگی۔
سرائیکی صوبہ کی تاریخ ۔
جغرافیہ۔
موجودہ اور قدیم دور میں پاکستان اورسرائیکی صوبہ کی تاریخ اور جائزہ۔
اس خطے میں سرائیکی صوبہ کی اہمیت و جائزہ
سرائیکی صوبہ کے تمام علاقوں میں مقیم قبائل کی تاریخ اور مسائل۔
سرائیکی صوبہ کے سیاستدانوں کی اہم ترین خوبیاں اور ان کی پاکستان کے حوالے سے خدمات
سرائیکی صوبہ کے تمام قبائیل کے بارے میں معلومات فراہم کی جائے گی خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتے ہو ں اس کے ساتھ پاکستان اور پاکستان کے سرائیکی صوبہ
میں بولی جانے والی تمام زبانوں کے بارے میں معلومات۔
سیاستدانوں کی بدعنوانیاں۔
بیوروکریسی کے کرپشن کی داستانیں۔
سرائیکی صوبہ کی صوبائی حکومت ( ا گر وہ فوری طور پر قائم ہوگئی ) کا جائزہ بھی لیا جائے
عوام کی شکایات سرائیکی سرداروں اور حکمرانوں کے بارے مِیں ۔
سرائیکی صوبہ سرچ بلاگرکے بہت سے مقاصد میں سے ایک اہم ترین مقصد عوام الناس تک سچ اور حقایق کو پہچانا ۔
عوام کے شعور میں اضافے کی کوشش کرنا اسکے ساتھ ہی ساتھ معاملات کی اصل کے بارے میں بھی اطلاعات کو فراہم کرنا یہ سب کچھ اور بھی بہت کچھ سرائیکی صوبہ سرچ بلاگ کے بے شمار مقاصد میں شامل ہے ۔ آپ اس کام میں ہاتھ بٹایں جہاں ہم سے غلطی ہو و ہاں آپ ہمیں بتایں اور جہاں ہمیں محسوس ہوگا ہم متوجے کریں گےیہ تو علم حاصل کرنے اور سچ کو جاننے کا طریقے کار ہوتا ہے اور یہ ہی ہمیں مل جل کر کرنا ہے
یہ بات آپ بھی بخوبی جانتے ہیں اور ہمیں بھی احساس ہے کہ کوئی بھی کام کم وسائیل کے ذریعے پایہ تکمیل تک نہیں پہنچ سکتا ہے مگر یہ بات بھی ہمیں معلوم ہے کہ ہر کام کی ابتدا کم وسائیل ہی کے ساتھ ہوتی ہے جس کہ بعد ہی جہاں وسائیل کی آمد ہوتی ہے وہیں کام اپنے منتقی انجام کی جانب بڑھتے ہیں یہ ریت ہے اور یہ ہی دستور اس اصول کو جاننے کے بعد نہ تو ہمیں کسی سے شکوہ ہے اور نہ ہی کوئی شکایت بس ادارے کا مقصد یہ ہی کہ علم کو محدود نہ کیا جائے علم کو ہر ایک تک پہنچایا جائے آپ دعا کریں کہ کم وسائیل کے باوجود جس منزل کی جانب بڑھنے کا عزم
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
نے کیا ہے وہ منزل جلد ہی پا لیں یہ بات واضح رہے کہ
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
مکمل طور پر نجی شعبے کی جانب سے قائم کیا گیا ادارہ ہے اس ادارے کے حوالے سے حکومت پاکستان کے کسی بھی ادارے کی جانب سے یا بیرون
پا کستان سے کسی بھی طرح کی کوئی امداد اب تک حاصل نہیں کی گئی ہے
۔
والسلام
سید عبید مجتبیٰ
ڈائیرکٹر
Research Center For Pakistan & International Affairs
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
obaidmujtaba@yahoo.com
092-03452104458
092-03062296626
0092-03323004893
پر رابطہ قائم کریں
ہمارا مشن
علم سب کے لیئے
خواہ وہ کوئی بھی زبان کیوں نہ بولتا ہو
خواہ اس کا مذہب کوئی سا بھی ہو
جاننے اور سمجھنے کا حق سب ہی کو ہے
ریسرچ سینٹر فار پاکستان اینڈ انٹرنیشنل افئیرز
کی جانب سے تشکیل دِیئے گئے مندرجہ زیل
معلوماتی ویب سائٹس بھی ملاحظہ کیجیے
پاکستان کے دفاعی اداروں کے بارے میں جانیے
رقبے کے اعتبار سے پاکستان کے سب سے بڑے صوبے بلوچستان
کے بارے میں جانیے
balochistansearch.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com
صوبہ سندھ کی ریاست اور شہر خیر پور کے بارے مِں جانیے
khayrpur.blogspot.com
متحدہ عرب امارات کے بارے میں جانیے
سعودی عرب کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
برطانیہ کے بارے میں جاننے کے لیئے دیکھیے
منشیات اور منشیا ت فروشوں کے بارے میں جانیے
اسلامی دنیا اور پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے بارے مین جانیے
نواز شریف اور ان کے خاندان کے کارناموں کی تفصیلات ملاحظہ کیجیےہ
مسلم کمرشل بنک کو کس طرح لوٹا گیا اس کی تفصیلات دیکھنے کے لیئے دیکھیے
اردو کا پہلا آن لائین انسائکلو پیڈیا ملاحظہ کیجیے
اقوام متحدہ کی تاریخ جانیے
١۔اسلام آباد تے کراچی وچ اردو یونی ورسٹی ھے پئی۔ہک سرائیکی میڈیم :سرائیکی یونیورسٹی برائے صحت انجینئرنگ تے سائنس آرٹس ٻݨاؤ جیندے کیمپس ہر وݙے شہر وچ ھوون۔.
ReplyDelete۔٢.۔ تعلیمی پالسی ڈو ھزار نو دے مطابق علاقائی زباناں لازمی مضمون ھوسن تے ذریعہ تعلیم وی ھوسن۔ سرائیکی بارے عمل کرتے سرائیکی کوں سکولاں کالجاں وچ لازمی کیتا ونڄے تے ذریعہ تعلیم تے ذریعہ امتحان بݨاؤ۔.
٣۔ پاکستان وچ صرف چار زباناں سرائیکی سندھی پشتو تے اردو کوں قومی زبان دا درجہ ڈیوو.۔.
۔٤۔ نادرا سندھی اردو تے انگریزی وچ شناختی کارݙ جاری کریندے۔ سرائیکی وچ وی قومی شناختی کارڈ جاری کرے۔.
۔٥۔ ھر ھر قومی اخبار سرائیکی سندھی تے اردو وچ شائع کیتا ونڄے۔کاغذ تے اشتہارات دا کوٹہ وی برابر ݙتا ونڄے۔.
۔٦۔ پاکستان دے ہر سرکاری تے نجی ٹی وی چینل تے سرائیکی، سندھی، پشتو ، پنجابی،بلوچی تے اردو کوں ہر روز چار چار گھنٹے ݙتے ونڄن۔.
۔٧۔سب نیشنل تے ملٹی نیشنل کمپنیاں سرائیکی زبان کوں تسلیم کرن تے ہر قسم دی تحریر تے تشہیر سرائیکی وچ وی کرن۔.
۔٨۔۔سرائیکی ہر ملک وچ وسدن ایں سانگے سرائیکی ہک انٹر نیشنل زبان اے۔ سکولاں وچ عربی لازمی کائنی ، تاں ول انگریزی تے اردو دے لازمی ھووݨ دا کیا ڄواز اے؟.